Tuesday, April 23, 2024

سعودی عرب میں وزیر اعظم نواز شریف کا شاندار استقبال

سعودی عرب میں وزیر اعظم نواز شریف کا شاندار استقبال
March 4, 2015
  ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں آج وزیر اعظم میاں نواز شریف کی آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔   نواز شریف کی ریاض آمد کے موقع پر سعودی عرب کے ولی عہد شاہ سلمان بن عبدالعزیزایئرپورٹ پر خود استقبال کے لئےآئے ہوئے تھے ۔   وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ مشکل حالات میں ساتھ دینے پر سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں ،   ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں ان کے شاندار استقبال پر وہ سعودی ولی عہد اور حکومتی عہدیداران کے شکر گزار ہیں ،