Saturday, May 11, 2024

سعودی عرب میں موسم ریاض کی مناسبت سے میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد

سعودی عرب میں موسم ریاض کی مناسبت سے میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد
November 12, 2021 ویب ڈیسک

ریاض (92 نیوز) سعودی عرب میں موسم ریاض کے رنگوں سے بھرے ایونٹ میں میوزیکل کنسرٹ منعقد کیا گیا۔

کنسرٹ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد کی شرکت ہوئی۔ مصری گلوکار تامر حسینی نے میلہ لوٹ لیا۔ آتش بازی کے شاندار مظاہرے سے آسمان رنگوں میں نہا گیا۔