Thursday, April 25, 2024

سعودی عرب میں مجرموں کو کوڑے مارنے کی سزا ختم

سعودی عرب میں مجرموں کو کوڑے مارنے کی سزا ختم
May 21, 2020
 ریاض (92 نیوز) سعودی عرب میں مجرموں کو کوڑے مارنے کی سزا ختم کر دی گئی۔ سعودی وزارت عدل کے مطابق اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی۔  سعودی عرب ، مجرموں ، کوڑے ، مارنے ، سزا ، ختم عدالتیں مقدمات کی سماعت کریں گی۔ ان کا جائزہ لیں گی اور ہر مقدمے کا نوعیت کے اعتبار سے فیصلہ کریں گی۔