Sunday, May 19, 2024

سعودی عرب میں لاکھوں  پاکستانیوں کو ملٹی پل ویزا کی مشکلات

سعودی عرب میں لاکھوں  پاکستانیوں کو ملٹی پل ویزا کی مشکلات
April 24, 2016
ریاض(92نیوز)سعودی عرب میں مقیم لاکھوں  پاکستانیوں کو ملٹی پل ویزا کی مشکلات کا سامنا ہے ، پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان کا کہنا ہے چندماہ سے درپیش مسئلے پر اقدامات اٹھائے ہیں۔ سعودی حکام کے سامنےتحریری طور پر کئی علاقوں میں معاملہ اٹھایا ہے  اب سب کیسز کو بیک وقت اٹھایا جائے گا۔