Thursday, April 18, 2024

  سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ،کل عید الفطر ہوگی

   سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ،کل عید الفطر ہوگی
July 16, 2015
ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب سمیت تما م عرب ریاستوں میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور کل تمام عرب ریاستوں میں عیدالفطر ہوگی ۔