Sunday, May 19, 2024

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا
May 15, 2018
ریاض ( 92 نیوز) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔ انڈونیشیا،ملائیشیا،عمان میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا،ان ممالک میں بھی پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔