Thursday, April 18, 2024

سعودی عرب : مسجد میں بم دھماکہ 3افراد جاں بحق

سعودی عرب : مسجد میں بم دھماکہ 3افراد جاں بحق
October 26, 2015
ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے شہر نجران میں مسجد میں خودکش بم دھماکے میں 3افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کےمطابق سعودی عرب کے شہرنجران میں مسجد میں خود کش دھماکے میں 3افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ دھماکے میں متعدد زخمی ہوئے ہیں جن کو ریسکیوٹیموں نےزخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔