Sunday, September 8, 2024

سعودی عرب : صنعتی علاقے میں دھماکا  اور فائرنگ

سعودی عرب : صنعتی علاقے میں دھماکا  اور فائرنگ
January 16, 2016
ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے علاقے الجبیل کے صنعتی علاقے میں دھماکا  اور فائرنگ ہوئی ہے ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد آسمان پر دھوئیں کے بادل چھا گئےہیں جبکہ ابھی تک جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں ۔ سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔