Saturday, May 4, 2024

سعودی عرب اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے  : ترجمان دفتر خارجہ

سعودی عرب اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے  : ترجمان دفتر خارجہ
January 4, 2016
اسلام آباد(92نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب اور ایران کے درمیان بڑھتی ہو ئی کشیدگی پر  تشویش ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تہران میں سعودی عرب کے سفارتخانے پر حملہ بد قسمتی اور قابل مذمت ہے ،سفارتی عملے اور مشن کی حفاظت کی ذمہ دار ریاست ہوتی ہے۔