Saturday, April 27, 2024

سعودی شہزادوں کیلئے پاکستان کسٹمز کے فرسٹ شیڈول میں ترمیم کر دی گئی

سعودی شہزادوں کیلئے پاکستان کسٹمز کے فرسٹ شیڈول میں ترمیم کر دی گئی
May 8, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز)33عرب فرمانرواؤں،شہزادوں، اہلخانہ اور اعلیٰ عہدیداروں کومنفردکسٹم ڈیوٹی   میں چھوٹ دے دی گئی ۔ سعودی شہزادوں کیلئے  پاکستان کسٹمز کے فرسٹ شیڈول میں ترمیم کی گئی ہے  ، عرب شہزادوں کے ذاتی سامان،زیراستعمال اشیا اور عطیہ جات پر چھوٹ بجٹ میں شامل  ہے ۔ سعودیہ،امارات، بحرین اور قطر کے  شہزادے اس چھوٹ سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔