Sunday, May 12, 2024

سعودی شاہ سلمان نے پاکستان اور دیگر ممالک کے افراد کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کر دی

سعودی شاہ سلمان نے پاکستان اور دیگر ممالک کے افراد کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کر دی
July 5, 2020

ریاض ( 92 نیوز) سعودی شاہ سلمان نے پاکستان اور دیگر ممالک کے افراد کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کر دی۔

چھٹی پر گئے ہوئے افراد کی تین ماہ کی چھٹیوں میں بھی اضافہ ہوگیا، اب وہ تمام لوگ جو کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب واپس نہیں جاسکے ان کے اقاموں کی مدت بلامعاوضہ تین ماہ کیلئے بڑھادی گئی ہے۔