Saturday, April 20, 2024

سعودی حکومت کے اقدامات سے کورونا کے پھیلاؤ میں نمایاں کمی

سعودی حکومت کے اقدامات سے کورونا کے پھیلاؤ میں نمایاں کمی
December 27, 2020

ریاض (92 نیوز) سعودی حکومت کے اقدامات سے کورونا کے پھیلاؤ میں نمایاں کمی آ گئی۔ پابندی اٹھانے کے بعد پچاس لاکھ افراد عمرہ کی ادائیگی کیلئے آ چکے ہیں۔

سعودی حکام کے مطابق زائرین میں سے کسی ایک کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا۔ وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح کے مطابق جب سے عمرہ کی اجازات دی گئی ہے اس وقت سے اب تک 50 لاکھ مسلمان عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔