Monday, May 13, 2024

سعودی حکومت نے عمرہ سیشن بحال کردیا، انتظامیہ حرمین شریفین کا ٹویٹ

سعودی حکومت نے عمرہ سیشن بحال کردیا، انتظامیہ حرمین شریفین کا ٹویٹ
July 25, 2021

مکہ مکرمہ (92 نیوز) سعودی حکومت نے عمرہ سیشن بحال کردیا۔ انتظامیہ حرمین شریفین کے ٹویٹ کے مطابق بیت اللہ میں عمرہ کی ادائیگی شروع ہوگئی۔

انتظامیہ حرمین شریفین کے ٹویٹ پیغام کے مطابق حج 2021 کی وجہ سے روکا گیا عمرہ سیشن بحال کردیا گیا ہے، مقامی زائرین عمرہ کی ادائیگی کے لیے مسجد الحرام پہنچ گئے۔