Friday, May 10, 2024

سعودی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں 3 ارب ڈالر منتقل کر دیئے، وزیراعظم عمران خان کا اظہارتشکر

سعودی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں 3 ارب ڈالر منتقل کر دیئے، وزیراعظم عمران خان کا اظہارتشکر
October 27, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) سعودی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں 3 ارب ڈالر منتقل کر دیئے۔

وزیراعظم عمران خان نے مدد کرنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اظہارتشکر کیا۔ انہوں نے کہا سعودیہ نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ دنیا کو بڑھتی قیمتوں کا سامنا ہے اس کے باوجود ایک بار پھر سعودی عرب نے مدد کی۔