Saturday, April 27, 2024

سسر ،داماد اور سمدھی نے پاکستان کو لوٹا ، فیاض الحسن چوہان

سسر ،داماد اور سمدھی نے پاکستان کو لوٹا ، فیاض الحسن چوہان
July 15, 2019
راولپنڈی ( 92 نیوز) صوبائی وزیر  پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ایک مرتبہ پھر پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کو  تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سسر، داماد اور سمدھی نے پاکستان کو لوٹ ا۔ فیاض الحسن چوہان نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کی خبر  کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ  زلزلہ متاثرین کیلئے آئی امداد انہوں نے اکاؤنٹس میں منتقل کرلی، مشل اوبامہ نے بیگم صفدر اعوان کو کروڑوں ڈالر دیے ،  آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن کی گانٹھیں عمران خان دانتوں سے کھول رہے ہیں۔ https://www.youtube.com/watch?v=yXUwRXrCRJg