Sunday, September 8, 2024

سزائے موت کے مجرم شاہد عرف شدا کے دوسری بار ڈیتھ وارنٹ جاری

سزائے موت کے مجرم شاہد عرف شدا کے دوسری بار ڈیتھ وارنٹ جاری
August 18, 2015
کراچی(92نیوز)سزائےموت کےقیدی مجرم شاہدعرف شداکےدوسری بارڈیتھ وارنٹ جاری کردیےگئے۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں انسداددہشت گردی عدالت نےمجرم شاہدعرف شداکےڈیتھ وارنٹ جاری کئے،مجرم کوچھبیس اگست کوسنٹرل جیل کراچی میں پھانسی دی جائےگی،واضح رہےمجرم شاہدعرف شدانےانیس سوننانوےمیں کراچی کےعلاقےنیپئرمیں پولیس اہلکارکےگھرمیں ڈکیتی کےدوران اس کی  بیوی اوربیٹی کوقتل کیاتھا۔