Sunday, May 12, 2024

سرینا ولیمز کا ٹاپ سیڈ اوپن میں فاتحانہ آغاز ، برنارڈرا پیرا کو چھ چار،چھ ایک سے شکست دی

سرینا ولیمز کا ٹاپ سیڈ اوپن میں فاتحانہ آغاز ، برنارڈرا پیرا کو چھ چار،چھ ایک سے شکست دی
August 12, 2020
 نیو یارک (92 نیوز) امریکا کی سرینا ولیمز نے ٹاپ سیڈ اوپن میں فاتحانہ آغاز کر دیا جبکہ وینس ولیمز نے  بیلا روس کی وکٹوریا آزارینکا  کو شکست دے دی ۔ سرینا نے ہم وطن برنارڈرا پیرا کو چار چھ،چھ،چار،چھ ایک سے شکست دی ۔ دوسری طرف وینس ولمز نے وکٹوریہ کے خلاف چی ،تین ،چھ دو سے کامیابی حاصل کی۔ اگلے راؤنڈ میں سرینا کا مقابلہ اپنی بڑی بہن وینس ولیمز سے ہو گا۔