Thursday, April 25, 2024

سری نگر،8سالہ آصفہ کا زیادتی کے بعد قتل،مقبوضہ کشمیر میں مظاہرے جاری

سری نگر،8سالہ آصفہ کا زیادتی کے بعد قتل،مقبوضہ کشمیر میں مظاہرے جاری
April 15, 2018
سری نگر ( 92 نیوز )مقبوضہ وادی کشمیر میں 8سالہ آٓصفہ کے زیادتی کے بعد قتل کے واقعے پر  احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ دو ہفتے قبل بھارتی جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والا نوجوان شہید ہو گیا جبکہ حریت قیادت بھی تاحال نظر بند ہے ۔ دوسری جانب قابض انتظامیہ کی جانب سے مظاہرے روکنے کیلئے پابندیوں کا اطلاق شروع کر دیاگیا۔