Friday, April 26, 2024

سری نگر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری نوجوان شہید
January 30, 2021

سری نگر (92 نیوز) سری نگرمیں قابض بھارتی فوجیوں نے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

بھارت کی غیر قانونی زیرقبضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ سری نگرمیں قابض فوجیوں نے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

پلوامہ، شوپیاں، بارہ مولا، راجوڑی اور دیگرعلاقوں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔