Monday, September 16, 2024

سری نگر ، قابض بھارتی فوج کے کیمپ پر حملے میں دو افسروں سمیت 4افراد ہلاک

سری نگر ، قابض بھارتی فوج کے کیمپ پر حملے میں دو افسروں سمیت 4افراد ہلاک
February 10, 2018

سری نگر  ( 92 نیوز )مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ پرحملے میں دوبھارتی فوجی افسروں سمیت چارافراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں جونیئر کمیشنڈ افسر تھے جبکہ حملے میں سات افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پولیس نے حملہ آوروں کی تعداد تین سے زائد بتائی ہے۔