Friday, April 26, 2024

سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
December 7, 2019
لاہور (92 نیوز) سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق ٹیم کا اعلان کریں گے۔ لاہور میں مصباح الحق کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز کیلئے آسٹریلیا جانے والے اسکواڈ میں چند تبدیلیاں متوقع ہیں۔ فواد عالم، سمیع اسلم، عثمان شنواری، راحت علی کی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔