Wednesday, May 8, 2024

سری لنکا کیخلاف سیریز، قومی ٹیم کے20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

سری لنکا کیخلاف سیریز، قومی ٹیم کے20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
September 16, 2019

لاہور (92 نیوز) سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا، ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے20ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔

کپتان سرفرازاحمد، بابراعظم، آصف علی عابدعلی، عثمان شنواری، فہیم اشرف، فخرزمان، حارث سہیل سکواڈ کا حصہ ہوں گے، احمد شہزاد اور عمراکمل کی قسمت بھی جاگ گئی۔ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق حتمی ٹیم کا اعلان 21ستمبر کو کریں گے۔