Thursday, March 28, 2024

سرگودھا،درندہ صفت کی 6سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش

سرگودھا،درندہ صفت کی 6سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش
January 13, 2018

سرگودھا ( 92 نیوز ) سرگودھا کےعلاقے شاہ پور صدر میں 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش ۔ بچی کے شور مچانے پر ملزم ممتاز فرارہو گیا۔

درندہ صفت ملزم نے چھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی تو بچی نے شور مچا دیا جس پر موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

بچی کے والد کا کہنا ہے کہ واقعے کو دو روز گزر چکے ہیں مگر پولیس نے تاحال ملزم کو گرفتار نہیں کیا ۔