Friday, May 17, 2024

سرگودھا کے قریب ڈمپر ٹریک پر آنے سے ٹرین کو حادثہ ، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق

سرگودھا کے قریب ڈمپر ٹریک پر آنے سے ٹرین کو حادثہ ، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق
December 9, 2019
سرگودھا ( 92 نیوز) سرگودھا کے قریب لاہور آنے والی ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ، حادثے میں ٹرین کا اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ حادثے کے باعث ڈمپر بری طرح کچلا گیا  جبکہ انجن ٹریک سے اتر کر الٹ گیا ۔ حادثے کے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ۔