Saturday, April 20, 2024

سرگودھا : مبینہ پولیس مقابلے میں 4ڈاکو ہلاک

سرگودھا : مبینہ پولیس مقابلے میں 4ڈاکو ہلاک
May 31, 2016
سرگودھا(92نیوز)سرگودھا کے علاقے مڈھ رانجھا میں میبنہ پولیس مقابلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئےہیں ۔ تفصیلات کےمطابق سرگودھا کے علاقے مڈھ رانجھا میں پولیس نے میبنہ مقابلے میں چار ڈاکووں کو پھڑکا دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو قتل ،ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ۔