Thursday, March 28, 2024

سرگودھا سے 7 خطرناک دہشتگرد گرفتار

سرگودھا سے 7 خطرناک دہشتگرد گرفتار
January 7, 2021

لاہور (92 نیوز) انیٹلی جنس اداروں کی بڑی کامیابی حاصل کر لی ، پنجاب میں دہشتگردی کی سازش ناکام بنا دی گئی ، سرگودھا سے 7 خطرناک دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے ۔

سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے  سرگودھا سے سات خطرناک دہشتگرد گرفتار کئے ۔

دہشتگردوں کا پڑوسی ملک کی ایجنسی کی ایما پر فرقہ وارانہ دہشت گردی کا منصوبہ تھا۔