Monday, September 16, 2024

سرکاری نمبر سے کال کر کے دھوکے سے بلایا گیا، مفتی عبدالعلیم

سرکاری نمبر سے کال کر کے دھوکے سے بلایا گیا، مفتی عبدالعلیم
February 3, 2018

لاہور ( 92 نیوز )رانا ثنا اللہ کا عقیدہ جاننے سے متعلق ممبر کمیٹی مفتی عبدالعلیم کا کہنا ہےکہ سرکاری نمبر سے کال کرکے لاہور اجلاس میں دھوکے سے بلایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اجلاس میں رانا ثنااللہ نے صفائی دینے کی کوشش کی تو انہوں نے اعتراض کر دیا اور وزیر قانون پنجاب کو کہا کہ کمیٹی کے تمام ممبران کی موجودگی میں صفائی دیں۔

ان کاکہنا تھا کہ طے پایا کہ اس اجلاس کی کوئی اہمیت نہیں، دوبارہ اجلاس بلایاجائےگا۔