Thursday, April 18, 2024

سرکار کے خرچے پر حج کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو اڑھائی لاکھ ملازمین کی درخواستیں موصول، سرکاری سکیم کے تحت 72ہزار عازمین حج ادا کریں گے

سرکار کے خرچے پر حج کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو اڑھائی لاکھ ملازمین کی درخواستیں موصول، سرکاری سکیم کے تحت 72ہزار عازمین حج ادا کریں گے
May 8, 2015
اسلام آباد (92نیوز) حج کی سرکاری سکیم کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے جبکہ ڈھائی لاکھ سے زائددرخواستیں وزارت مذہبی امورمیں پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت 72ہزار عازمین حج فریضہ حج اداکریں گے۔