Friday, April 26, 2024

سرفنگ کا ماہر پالتو کتا

سرفنگ کا ماہر پالتو کتا
June 30, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز ) سرفنگ کی دنیا میں  بڑے بڑے شاہکاروں کے نام توسنے ہونگے لیکن سرفنگ کے ماہر اس کتے کو دیکھئے جو سرفنگ کے جوہر دکھا رہا ہے۔ رووکا نامی یہ پالتو کتا سرفنگ کے دوران بڑی مہارت کیساتھ  توازن  برقرار رکھے ہوئے ہے  اور خوب لطف اندوز بھی ہو رہا ہے ۔ کتے کی  سرفنگ کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جسے لوگوں میں خوب پسند کیا جا رہا ہے ۔