Tuesday, May 7, 2024

سردار فتح محمد اپنے صاحبزادے سمیت جنوبی پنجاب صوبہ محاذ میں شامل

سردار فتح محمد اپنے صاحبزادے سمیت جنوبی پنجاب صوبہ محاذ میں شامل
April 28, 2018
ملتان ( 92 نیوز )  سردار فتح محمد اپنے صاحبزادے سمیت جنوبی پنجاب صوبہ محاذمیں شامل ہو گئے ۔ طاہر بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 روز میں مزید5ارکان قومی اسمبلی   جنوبی صوبہ محاذ میں شامل ہوں گےاور  ماہ مئی کے آخر تک    20 سے 30 مزید موجودہ اور سابق رکن اسمبلی ن لیگ کو خیرباد کہہ دیں گے۔