Saturday, April 27, 2024

سردار ایاز صادق کے ریمارکس قابل مذمت ہیں  : الیکشن کمیشن

سردار ایاز صادق کے ریمارکس قابل مذمت ہیں  : الیکشن کمیشن
December 13, 2015
  اسلام آباد(92نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ریمارکس پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آ گیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سردار ایاز صادق کے ریما رکس قابل مذمت ہیں بدقسمتی ہے کہ ذاتی مفاد کیلئے اداروں پر تنقید کی جارہی ہے۔