Friday, April 26, 2024

سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں !!! ڈی جی رینجرز پنجاب کا ورکنگ باونڈری کا دورہ

سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں !!! ڈی جی رینجرز پنجاب کا ورکنگ باونڈری کا دورہ
July 18, 2015
لاہور (92نیوز) ڈی جی رینجرز پنجاب عمر فاروق نے عید کے موقع پر ورکنگ باونڈری کا دورہ کیا اور انہیں بھارتی سکیورٹی فورسزکی جانب سے فائرنگ پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر ڈی جی رینجرزپنجاب عمر فاروق نے کہا کہ سرحدوں کی حفاظت کرناجانتے ہیں، سرحدوں پرجوانوں کاجوش وولولہ قابل تحسین ہے۔