Friday, April 26, 2024

سربیا میں66کلو وزنی گرل برگرپیٹی تیار

سربیا میں66کلو وزنی گرل برگرپیٹی تیار
September 3, 2018
سربیا( 92 نیوز) اگر آپ برگر کے شوقین ہیں تو یہ تقریب آپکے لیے یقیناً کسی عید سے کم نہیں ہوگی۔ سربیا میں تیار کیا گیا ہے 65 کلو وزنی گرل برگر جس کی مہک نے ہی لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔ جو اس مزیدار برگر کا ایک نوالہ چکھنے کیلئے موقع پر موجود تھے ۔