Friday, March 29, 2024

سربراہ پاک فضائیہ کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

سربراہ پاک فضائیہ کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات
July 27, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف مارشل مجاہد انور نے ملاقات کی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف مارشل مجاہد انورکی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔