Saturday, September 21, 2024

سرائےعالمگیر: شہریوں نے دریائے جہلم سے ایک من کی مچھلی پکڑلی

سرائےعالمگیر: شہریوں نے دریائے جہلم سے ایک من کی مچھلی پکڑلی
January 15, 2017
سرائے عالمگیر (92نیوز)سرائےعالمگیر میں  شہریوں نے دریائے جہلمسے چالیس کلو وزنی مچھلی پکڑ لی شکار کے دوران شکاری زخمی بھی ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق دریائے جہلم سے مرزا غالب اور استاد شبیر نے  مچھلی پکڑ ی  جس کا وزن  چالیس کلو  بتایا جار ہا ہے مقامی افراد کا کہنا ہے کہ سرائے عالمگیرمیں اتنی وزنی  مچھلی پہلے کبھی نہیں پکڑی  گئی اس موقع پر شہری سیلفیاں بھی بناتے رہے۔