Friday, March 29, 2024

سر ویوین رچرڈز 68 برس کے ہو گئے

سر ویوین رچرڈز 68 برس کے ہو گئے
March 8, 2020
لاہور ( 92 نیوز)ٌ ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈری بلے باز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین چرڈز 68 برس کے ہو گئے ، ان کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام لاہور کے  مقامی ہوٹل میں کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کی جانب سے کیا گیا جس میں سر ویوین چردذ نے کیک کاٹ کر اپنی 68 ویں سالگرہ منائی ،   اس موقع پر کوچ معین خان ، کپتان سرفراز احمد ، مینجر اعظم خان ، نبیل ہاشمی سمیت پوری ٹیم  موجود تھی ۔