Wednesday, May 8, 2024

ستارہ ایاز سینیٹ انتخابات سے دستبردار

ستارہ ایاز سینیٹ انتخابات سے دستبردار
March 2, 2021

کوئٹہ (92 نیوز) سینٹر ستارہ ایاز سینیٹ انتخابات سے دستبردار ہوگئیں۔

سینٹر ستارہ ایاز سینٹ کی بلوچستان سے بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے بطور سینٹ امیدوار دستبردار ہوگئیں۔

سینیٹر ستارہ ایاز کا کہنا ہے کہ بی اے پی کے امیدواروں کے حق میں اپنی مرضی سے دستبردار ہورہی ہوں۔ دستبرداری کا اعلان ستارہ ایاز نے وزیراعلی جام کمال سے ملاقات میں کیا۔