Saturday, April 27, 2024

سبیکا شیخ کی نمازجنازہ آج ہیوسٹن میں ادا کی جائے گی

سبیکا شیخ کی نمازجنازہ آج ہیوسٹن میں ادا کی جائے گی
May 20, 2018
ہیوسٹن ( 92نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ  کی نماز جنازہ آج ہیوسٹن میں ادا کی جائے گی ۔ قونصلیٹ ہیوسٹن چیف میڈیکل ایگزامینر آفس کےمطابق سبیکا کی میت وصول کرلی ۔ پاکستانی طالبہ کا جسد خاکی پیر کو پاکستان کیلئے روانہ کیا جائےگا ۔ دوسری جانب ملزم کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز ہو گیا ، ملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا۔