Wednesday, May 1, 2024

سبز اور گلابی جھیلوں کو کاٹتی ٹرین کا دلکش منظر

سبز اور گلابی جھیلوں کو کاٹتی ٹرین کا دلکش منظر
September 16, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز) امریکی ریاست یوٹا کا ایک انوکھا نظارہ آج کل توجہ کا مرکز بنا ہو اہے جس میں ریلوے ٹریک کی ایک جانب سبز پانی اور دوسری جانب گلابی پانی دکھائی دے رہا ہے ۔ تا حد نگاہ پھیلے اس دلکش نظارے میں ٹرین اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے جبکہ دو نوں اطراف پھیلے دلکش نظارے نے منظر کو چار چاند لگا دئیے ہیں۔