Saturday, April 20, 2024

سباسچین لوئب نے ڈاکار ریلی کا دسواں مرحلہ بھی جیت لیا

سباسچین لوئب نے ڈاکار ریلی کا دسواں مرحلہ بھی جیت لیا
January 14, 2017

جنوبی امریکا (ویب ڈیسک) سباسچین لوئب نے ڈاکار ریلی کا دسواں مرحلہ بھی جیت لیا۔  پیجو کے ڈرائیور کو مجموعی درجہ بندی میں برتری حاصل ہے۔ لوئب نے مقررہ فاصلہ چار گھنٹے چون منٹ اور اٹھائیس سیکنڈز میں طے کیا۔ موٹر سائیکل ریس میں دسواں مرحلہ ہونڈا کے مائیکل میجی کے نام رہا۔