Wednesday, April 24, 2024

سب کھلاڑیوں کومشاورت سےشامل کیاجاتاہے،کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم

سب کھلاڑیوں کومشاورت سےشامل کیاجاتاہے،کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم
April 21, 2018
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ  ٹیم میں سب کھلاڑیوں کو مشاورت سے شامل کیا جاتا ہے ۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ جوکھلاڑی اچھا پرفارم کرتےہیں انہیں ٹیم میں رکھاجاتا ہے ،انگلینڈ میں بہترین پرفارمنس دیں گے۔ دوسری جانب قذافی اسٹیڈیم میں جاری ٹریننگ کیمپ میں آج بھی کھلاڑیوں نے بھرپورپریکٹس کی۔