Friday, April 19, 2024

سب کچھ قبول،غداری کا ٹیگ قبول نہیں ، ن لیگی ارکان کا قیادت کو واضح پیغام

سب کچھ قبول،غداری کا ٹیگ قبول نہیں ، ن لیگی ارکان کا قیادت کو واضح پیغام
May 16, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) مسلم لیگ ن کے ارکان نے اپنی قیادت کو واضح پیغام دے دیا کہ میاں صاحب بہت ہو گیا اب بس ، سب کچھ قبول ہے مگر غداری کا ٹیگ قبول نہیں ۔ ارکان کا کہنا ہے کہ بیانیے میں نرمی نہ لائی گئی تو پارٹی چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گے ، انتخابات سرپرہیں عوام کو مزید بے وقوف نہیں بنایاجاسکتا۔