Friday, May 10, 2024

ساہیوال میڈیکل کالج کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ساجد مصطفیٰ اغواء

ساہیوال میڈیکل کالج کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ساجد مصطفیٰ اغواء
January 25, 2021

ساہیوال (92 نیوز) ساہیوال میڈیکل کالج کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ساجد مصطفیٰ کو اغواء کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ساجد مصطفیٰ کو 4 نامعلوم مسلح کار سواروں نے اغواء کیا، وہ چائلڈاسپیشلسٹ کے طور پر پریکٹس کر رہے تھے۔

پولیس نے ایسوسی ایٹ پروفیسر ساجد مصطفیٰ کو تاوان کیلئے اغوا کیے جانے کا شبہ ہے۔