Saturday, September 7, 2024

ساہیوال : قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

ساہیوال : قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی
March 15, 2016
ساہیوال(92نیوز)ساہیوال کی سینٹرل جیل میں قتل کے مجر م گوہر علی کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ساہیوال کے سینٹرل جیل میں آج صبح ایک اور قتل  کےمجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے ۔ مجرم نے 1998 میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔