Friday, April 26, 2024

ساہیوال : سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

ساہیوال : سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی
May 10, 2016
ساہیوال(92نیوز)ساہیوال کی سنٹرل جیل میں قتل کے ایک اور مجرم کو آج پھانسی دے دی گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ساہیوال کی سنٹرل جیل میں ایک اور مجرم کو تختہ دار پر چڑھا دیا گیا ہے ۔ مجرم منشا نے 2001میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کردیاتھا۔