Tuesday, April 23, 2024

  ساںحہ صفورا میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار

  ساںحہ صفورا میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار
June 5, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں انٹی ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نےایک اورکامیابی حاصل کرلی،سانحہ صفورامیں ملوث ایک اورملزم کوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹی ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نےانٹیلی جنس اطلاعات پرایک اورکامیاب کارروائی کی اورسانحہ صفورامیں ملوث ایک اورملزم کوگرفتارکرلیا۔ گرفتارملزم کی شناخت اشہد الرحمان کےنام سےہوگئی،کارروائی کےدوران ملزم سےاسلحہ اورسانحہ صفورامیں استعمال ہونےوالی گاڑی بھی برآمدکرلی گئی۔