Thursday, April 18, 2024

سانوں بنک والے بووے تے بلا کے پی سی بی خورے کتھے رہ گیا

سانوں بنک والے بووے تے بلا کے پی سی بی خورے کتھے رہ گیا
March 2, 2017
  لاہور(92نیوز)سانوں بنک والے پل تے بلا کے پی سی بی خورے کتھے رہ گیا۔ ٹکٹ کےلیے انتظارمیں کھڑے شائقین کرکٹ  ناچ گاکر وقت گزارتے رہے۔ تفصیلات کےمطابق  پی سی ایل فائنل کےلئےٹکٹ حاصل کرنےوالوں کا ایک جم غفیر آج بھی بنک کے باہرموجود رہا ہےجوش سے بھرے شائقین کرکٹ بوریت دورکرنے کےلیے گانے گاتے اور گنگناتے رہے ۔ زندہ دلان لاہورکسی بھی موقع سے بھرپورلطف اندوزہوناجانتے ہیں  انتظارمیں کھڑے شائقین بھنگڑے ڈالتے اور ناچتے گاتے رہے ۔ لاہوراورگردونواح سے آئے شائقین کا صرف اور صرف ایک ہی مطالبہ تھاکہ  انہیں ٹکٹ فراہم کیے جائیں ۔