Wednesday, April 24, 2024

سانحہ یوحنا آباد کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

سانحہ یوحنا آباد کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
May 2, 2015
لاہور(92نیوز)سانحہ یوحنا آباد کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا گیا ۔ گرفتار ماسٹر مائنڈ کی شناخت شفیق الدین کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس ذرائع کے کہنا تھا کہ شفیق الدین کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزم کو تفتیش کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔