Wednesday, May 8, 2024

سانحہ پی آئی سی ، پنجاب حکومت کا 8ملزموں کی ضمانت منسوخی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

سانحہ پی آئی سی ، پنجاب حکومت کا 8ملزموں کی ضمانت منسوخی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
February 8, 2020
لاہور ( 92 نیوز) پنجاب حکومت نے وزیر اعظم کے  بھانجے حسان نیازی  سمیت 8 ملزموں کی ضمانت منسوخی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا  کہ ملزمان نے ساتھی وکلا کے ساتھ مل کر پی آئی سی پر حملہ کیا،وکلا نے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ کی، ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کی جائیں۔