Friday, April 19, 2024

سانحہ منیٰ میں 2411عازمین حج شہید ہوئے : غیر ملکی خبر ایجنسی کا دعویٰ

سانحہ منیٰ میں 2411عازمین حج شہید ہوئے : غیر ملکی خبر ایجنسی کا دعویٰ
December 10, 2015
ریاض(ویب ڈیسک)غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ سانحہ منیٰ میں 2411عازمین حج شہید ہوئے تھے ۔ عازمین حج میں پاکستان کے 102، ایران کے 464، مالی کے 305حاجی شامل بنگلا دیش کے 137، بھارت کے 120حجاج  شامل تھے ۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ منیٰ میں دو ہزار چار سو گیارہ حاجی شہید ہوئےتھے غیرملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان شہدا میں پاکستان کے ایک سو دو ایران کے چار سو چونسٹھ، مالی کے تین سو پانچ، بنگلا دیش کے ایک سو سینتیس جبکہ بھارت کے ایک سو بیس حجاج شامل ہیں ۔